03:59 pm
افغانستان نے پاک افغان سرحد کو بین الاقوامی سرحد ماننے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے افغان وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا، ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاک افغان بارڈرعالمی سطح پر تسلیم شدہ سرحد ہے، طورخم بارڈر کھلا رکھنے سے دونوں ممالک کو معاشی فائدہ ہوگا، ایسے بیانات امن اور باہمی تعاون کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے افغان وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بیان غیرذمہ درانہ اور غیرضروری ہے۔ایسے بیانات امن اور باہمی تعاون کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
افغانستان کو چاہیے کہ ایسے بیانات سے گریز کرے۔ پاک افغان بارڈرعالمی سطح پر تسلیم شدہ سرحد ہے۔طورخم بارڈر کھلا رکھنے سے دونوں ممالک کے عوام کو سہولت ملے گی، بارڈر کھلا رکھنے سے دونوں ممالک کو معاشی فائدہ ہوگا۔واضح رہے کہ آج پاک افغان سرحد پر باڑ کی نگرانی کے دوران دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ پاک فوج کے جوان پاک افغان سرحد پر ضلع مہمند میں باڑ لگانے کے کام کی نگرانی پر مامور تھے کہ اس دوران دہشت گردوں کے نصب کئے ہوئے ریموٹ کنٹرول دھماکے کی زد میں آ گئے۔میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ دھماکے میں شہید ہونے والوں میں پاک فوج کا میجر عدیل اور سپاہی فراز شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج کے شہید میجر کی 3بیٹیاں ، 2جڑواں: میجر عدیل نے دوسری شادی کس خاتون سے کی تھی؟جان کرآپ کو بھی ان پر فخر ہوگا

کیپٹن (ر)صفدرکواپنی گرفتاری کا خدشہ،ڈر کے مارے ضمانت کیلئے عدالت جا پہنچے، جانتے ہیں آگے سے کورٹ نے کیا حکم سنا دیا؟

میں اور نمرتا ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار اور دونوں۔۔۔!!! قتل کیس میں نیا موڑآگیا،حیرت انگیز انکشافات

پاکستان میں قیامت کے مناظر ، راولپنڈی میں لڑکے سے زیادتی کے الزام میں امام مسجد گرفتار

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے