09:16 pm
چونیاں واقعہ ، پولیس افسران ہمیشہ کیلئے فارغ، سپیشل پولیس فورس تعینات کرنے کا علان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چونیاں واقعے میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کرنے والے کو نقد انعام دینے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ جو ملزمان کی نشاندہی کرے گا ان کو 50لاکھ روپے انعام دیا جائے گا، معطل افسران کی پوسٹنگ نہیں کریں گے بلکہ ان افسران کو چارج شیٹ کیا جائے گا۔ انہوں نے آج چونیاں میں متاثرہ لواحقین سے اظہار تعزیت اور ہمدردی کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہاں سب کچھ ٹھیک ہوتا
تو مجھے یہاں نہ آنا پڑتا۔ہم نے بہترین ٹیم پر جے آئی ٹی بنائی ہے، میرٹ پر تفتیش کریں گے اور کسی بھی کوتاہی کو برداشت نہیں کریں گے، چونیاں میں ڈولفن فورس کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔کوشش کریں گے ایسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ جن پولیس افسران کو معطل کیا ہے ان کی پوسٹنگ کسی بھی جگہ دوبارہ نہیں کی جائے گی۔ ان افسران کو چارج شیٹ اور کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چونیاں واقعات کے کیسز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔ایف آئی آر میں اے ٹی اے لگائی گئی ہے۔ملزمان کی نشاندہی کرنے والے کو نقد انعام دیا جائے گا، واقعات میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کیلئے 50لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ قصور میں چائلڈ پروٹیکشن سنٹر بنایا جائے گا۔ مزید برآں ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ ارکان کی کارکردگی رپورٹس طلب کرلی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب کابینہ کے کچھ ارکان کیخلاف مبینہ الزامات پرانکوائری شروع کردی گئی ہے۔ جبکہ غیر تسلی بخش کارکردگی پر تین سے چار وزرا کی وزارتیں تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ اسی طرح ناقص کارکردگی پر کچھ وزراء سے وزارتوں کے قلمدان بھی واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عمرہ کی ادائیگی کیلئے گئے تو انہوں نے جاتے ہوئے ترجمان شہبازگل اور عون چودھری کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کیے تھے جس پر شہباز گل خود مستعفی ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا

عثمان بزدار کو ہٹایا جا نا اب لاز م ہو گیا ، جانتے ہیں کس انتہائی بااثر حلقے نے پیغام بھجوا دیا