04:22 pm
چھوٹی معصوم بچیوں کا والد 3ماہ سے لاپتہ، پولیس بھی کچھ کرنے سے قاصر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس کی نااہلی ، 3ماہ گزرنے کے باوجود محمد ساغر کا سراغ نہ لگا سکی ، پولیس کی جانب سے ملزمان کو گرفتار کرنے کی بجائے انہیں تحفظ فراہم کرنے کا انکشاف ۔ 
اہل خانہ نے خود سوزی کی دھمکی دیدی ۔ شادن لُنڈ سے عرصہ تقریبا دو سے تین ماہ گزر گئے لاپتہ ہونے والا نوجوان محمد ساغر کے والد ولدہ بیوی بچوں سمیت میڈیا کو تفصیلات بتا رہے ہیں۔ وڈیو ملاحظہ فرمائیں

:

بوڑھے ماں باپ اور محمد ساغر کی بیوی دو معصوم چھوٹی بیٹیاں اپنی فریاد کس کے پاس لے کے جائیں اور کس کو سنائیں،ہم غریب لوگ ہیں دو ٹائم کی روٹی آج کے دور میں مشکل ہے بوڑھے ماں باپ اپنے نوجوان بیٹے کی اپنے فریاد کس کو بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم چیف جسٹس پاکستان آرمی چیف جاوید باجوہ وزیراعظم عمران خان وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار سے اپیل کرتے ہیں ہمیں انصاف ملا جائے۔ اہل خانہ کا نمبر :03411652804

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں قیامت کے مناظر ، راولپنڈی میں لڑکے سے زیادتی کے الزام میں امام مسجد گرفتار

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا