04:52 pm
عمران خان ہنگامی سربراہ کے طور پر سامنے آ ئیں گے

عمران خان ہنگامی سربراہ کے طور پر سامنے آ ئیں گے

04:52 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف روحانی معالج اور پیشگو پیر پنجر نے 23 برس پہلے وزیراعظم عمران خان نے کے بارے میں پیشگوئی کی تھی جو کہ ” روزنامہ نوائے وقت “ میں 2 مئی 1996 کو شائع کی گئی ۔ اس خبر کی کٹنگ کو مقامی اخبار کی جانب سے شیئر کرتے ہوئے اس خبر کو دوبارہ شائع کیا گیاہے ۔ نوائے وقت کی رپورٹ کے مطابق پیر پنجر نے پیشگوئیاں کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان پاکستان کو ایٹمی سپر پاور اور دہلی کے اوپر اسلامی پرچم لہرائیں گے
۔ 9 اسلامی ممالک جن کے ناموں کے آخر ن آتا ہے ایک پلیٹ فارم پر لایا جائیگا۔ عمران خان کی قیادت اور کوششوں سے مسئلہ کشمیر حل ہو جائیگا اور وہ پاکستان کی عوام کی تقدیر بدلنے کیلئے ہنگامی سربراہ کے طور پر قیادت سنبھالیں گے۔ چند ریٹائرڈ جرنیل اور پاکستانی منظلوم عوام اس ملک کے اصل حکمران بننے والے ہیں۔ ایک انقلاب کے ذریعے پاکستان کو مثالی ملک کے طور پر پیش کیا جائیگا۔ عمران خان کی قیادت میں 42 سیاسی خاندان اور ان کے پس پردہ حواری زمین بوس ہو جائیں گے۔ اور اس ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے بیوروکریٹس اور سیاسی گماشتے یوم حساب سے گزریں گے۔ غریب اور محب وطن قبائل تحریک انصاف میں شامل ہوتے جائیں گے۔ ایک بڑے اسلامی بلاک کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں جس میں پاکستان، افغانستان، ترکمانستان، آذربائیجان، ازبکستان کرغرستان، ایران، تاجکستان اور قازقستان بوجہ لفظ ن شامل ہوں گے۔ چین بھی بوجہ لفظ ن کے ان ممالک کی کنفیڈریشن میںشامل ہو جائیگا۔ اس تمام کام میں عمران خان اہم کلیدی کردار ادا کریں گے اور اس کی قیادت بھی سنبھالیں گے کیونکہ ان کے نام کے آخر میں بھی لفظ ن آتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں قیامت کے مناظر ، راولپنڈی میں لڑکے سے زیادتی کے الزام میں امام مسجد گرفتار

پاکستان میں قیامت کے مناظر ، راولپنڈی میں لڑکے سے زیادتی کے الزام میں امام مسجد گرفتار

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا