06:34 am
بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا۔۔بھارت نے پاکستان کیساتھ بین الاقوامی سرحد پر حملہ کر دیا، بھارتی فوج کی جانب سے شکرگڑھ کے محاذ پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کرنے پر چناب رینجرز کا منہ توڑ جواب۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بعد اب بین الاقوامی سرحد پر بھی اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے صوبہ پنجاب میں شکرگڑھ کے محاذ پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی ہے۔
بھارتی فوج نے بین الاقوامی سرحد کا لحاذ بھی نہیں کیا اور شکرگڑھ میں سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ بھارتی فوج کی اس اشتعال انگیزی پر چناب رینجرز نے فوری حرکت میں آتے ہوئے بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔ چناب رینجرز کی جانب سے دیے جانے والے بھرپور اور منہ توڑ جواب کے بعد بھارتی فوج اپنی بندوقوں کو خاموش کرنے پر مجبور ہوگئی۔ یہاں واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے طویل عرصے سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں، تاہم بین الاقوامی سرحد پر اشتعال انگیزی کا یہ واقعہ کافی عرصے بعد پیش آیا ہے۔ دفاعی ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی سرحد پر کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ دونوں ممالک کو جنگ کی طرف دھکیل سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کیپٹن (ر)صفدرکواپنی گرفتاری کا خدشہ،ڈر کے مارے ضمانت کیلئے عدالت جا پہنچے، جانتے ہیں آگے سے کورٹ نے کیا حکم سنا دیا؟

میں اور نمرتا ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار اور دونوں۔۔۔!!! قتل کیس میں نیا موڑآگیا،حیرت انگیز انکشافات

پاکستان میں قیامت کے مناظر ، راولپنڈی میں لڑکے سے زیادتی کے الزام میں امام مسجد گرفتار

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی