07:33 am
میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور پھر ان کا قتل یوں تو افسوسناک حد تک بڑھ چکی ہے تاہم اس واقعے کو شہرت زینب اور اس کے قاتل عمران علی سے ملی ۔ پاکستانی تاریخ میں زینب جیسے کیسز بہت کم ہیں جن میں مجرم کو سزائے موت دی گئی ۔ تاہم اس سزائے موت سے شاید مجرموں کو کوئی عبرت نہیں ملی کیونکہ اب پھر سے وہی گروہ سرگرم ہے اور پاکستان کے کئی شہروں میں جنسی زیادتی کے کیسز سننے اور دیکھنے میں آرہے ہیں ۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو جب پھانسی کے لیے لے جایا گیا تو اُس نے کہا کہ یہ ہے پھندا اور میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں۔ میں صرف ایک بات آپ کو بتا دوں کہ میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اور یہ میرا آخری وقت ہے ، میں صرف آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں اکیلا نہیں تھا۔ کوٹ لکھپت جیل سے مجرم عمران کا ریکارڈ نکلوا کر دیکھ لیں کہ اُس نے اپنے آخری وقت میں کیا کہا تھا۔ جب اُس نے یہ سب کہا تھا تو اُس کو گھسیٹتے ہوئے لے گئے ، یہ چیز جیل کے مینوئیل کے اندر ریکارڈ ہو گئی اور عمران کو پھانسی لگ گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج کے شہید میجر کی 3بیٹیاں ، 2جڑواں: میجر عدیل نے دوسری شادی کس خاتون سے کی تھی؟جان کرآپ کو بھی ان پر فخر ہوگا

کیپٹن (ر)صفدرکواپنی گرفتاری کا خدشہ،ڈر کے مارے ضمانت کیلئے عدالت جا پہنچے، جانتے ہیں آگے سے کورٹ نے کیا حکم سنا دیا؟

میں اور نمرتا ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار اور دونوں۔۔۔!!! قتل کیس میں نیا موڑآگیا،حیرت انگیز انکشافات

پاکستان میں قیامت کے مناظر ، راولپنڈی میں لڑکے سے زیادتی کے الزام میں امام مسجد گرفتار

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے