01:53 pm
پاک فوج کے شہید میجر کی 3بیٹیاں ، 2جڑواں: میجر عدیل نے دوسری شادی کس خاتون سے کی تھی؟جان کرآپ کو بھی ان پر فخر ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشہ روزپاک افغان سرحدی علاقے ضلع مہمند میں شہید میجر عدیل شاہد کی تدفین آج ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق ان کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی اہل محلہ اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد ان کے گھر پہنچ گئی۔شہید عدیل شاہد کی تین بیٹیاں ہیں، انہوں نے کچھ سال قبل شہید کیپٹن کی بیوہ سے دوسری شادی کی تھی جن سے ان کی دو جڑواں بچیاں ہیں جن کی عمر ڈیرھ سال ہے۔بڑی بیٹی چار سال کی ہے، شہید عدیل عید الاضحی کے موقع پر کراچی آئے تھے اور دو روز قبل فون پر انہوں نے اپنے والد
 
سے بات کی تھی جب کہ ان کی والدہ انتقال کرچکی ہیں۔اہل محلہ کا کہنا ہے کہ شہید عدیل بہت زیادہ ملنسار اور شریف النفس تھے، ان کی پوری فیملی ہر ایک کے دکھ درد میں کام آتی ہے، شہید عدیل اپنے اپارٹمنٹ میں بچوں کے ساتھ گھل مل جاتے تھے، پڑوسیوں اور ہر ایک کا احترام ان کا خاصا تھا۔ ان کی شہادت سے گلستان جوہر فرحان ٹاور میں ان کے اہل محلہ بہت زیادہ افسردہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی