01:32 pm
مجھے اب اقتدارنہیں چاہیے ،نواز شریف نے ہارمان لی ،ڈیل کے لیے چھوٹی سی شرط رکھ دی

مجھے اب اقتدارنہیں چاہیے ،نواز شریف نے ہارمان لی ،ڈیل کے لیے چھوٹی سی شرط رکھ دی

01:32 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اس وقت نیب کی حراست میں ہیں ان کی حراست سے متعلق سینئرصحافی انصارعباسی نےا پنے کالم میں لکھاکہ سابق وزیراعظم نے ادارے کی احتساب مہم کوناقابل یقین حدتک وحشیانہ قراردیا۔وہ کہتے ہیں کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
لیکن عباسی صاحب اس وقت یہ بات بھول جاتے ہیں جب نیب کی حراست کے دوران وہ جیل میں خودکلامی کرنے لگ جاتے ہیں ۔عباسی کوشایدیہ بھی معلوم نہیں کہ نیب کے پنڈی آفس کی دیواریں بھی باتیں کرتی ہیں جوکچھ ان دیواروں ن ے سنااوراس نمائندےکوبتایاوہ شایدپڑھتے ہوئے اچھانہ لگے ۔جوکچھ اس دیوارنے کہامیں بتاتاہوں ،نواز شریف نے طے کرلیاہے وہ صرف ڈیل کریں گے جس میں ان کی عزت اورآئینی جمہوریت کاتحفظ شامل ہو۔انہیں اقتدارنہیں چاہیےاوروہ اس بات کی قیمت بھی چکانے کے لیے تیارہیں۔

تازہ ترین خبریں