07:17 pm
نواز شریف محسن پاکستان ہیں،انہوں نے کبھی بھی پانچ وقت نماز قضا نہیں کی

نواز شریف محسن پاکستان ہیں،انہوں نے کبھی بھی پانچ وقت نماز قضا نہیں کی

07:17 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف محسن پاکستان ہیں،انہوں نے کبھی بھی پانچ وقت نماز قضا نہیں کی۔ نواز شریف کے بارے میں ایسے چشم کشا انکشافات کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے ۔۔۔ مسلم لیگ ن کے رہنما برجیس طاہر نے طلبا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو محسن پاکستان قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک نواز شریف کا تعلق ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ وہ محسن پاکستان ہیں۔ جس نواز شریف کو میں جانتا ہوں ،
وہ وہ نواز شریف ہیں جنہوں نے کابینہ میٹنگز میں بھی پانچ وقت کی نماز قضا نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کشمیر اور گلگت بلتستان کے دوروں کے موقع پر بھی کڑی دھوپ میں بھی میاں نواز شریف کو روزہ چھوڑتے ہوئے نہیں دیکھا۔ میں نے اِن کی امامت میں بھی نماز پڑھی ہے جس میں اُن کو امامت کے دوران جس قرأت سے پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اُس کا موازنہ بڑے بڑے قارئین سے بھی کیا جا سکتا ہے۔ میں یہ تو نہیں کہتا کہ اُن کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ کیونکہ قرآن پاک ہمارے لیے ایک ایسی الہامی کتاب ہے جس کے لیے ہم کسی کے بارے میں کسی بھی حوالے سے ''موازنہ'' کا لفظ استعمال نہیں کر سکتے۔ برجیس طاہر نے کہا کہ پاکستان کے اندر اگر آج بھی دیکھیں تو پاکستان کے اندر 1947ء سے لے کر 1990ء تک کا وقت اکٹھا کر لیں۔ 1990ء کے بعد نواز شریف پاکستان کے وزیراعظم بنے۔ نواز شریف کے دور کو سامنے رکھیں تو آپ دیکھیں گے کہ اتنا کام پاکستان کے تمام ادوار میں نہیں ہوا جتنا صرف میاں محمد نواز شریف کے زمانے میں ہوا۔ اگر آج پاکستان کے گھر گھر میں بجلی ہے تو یہ بجلی وہ ہے جو پاکستان کے تقریباً 68 سالوں میں تقریباً 17 ہزار میگا واٹ بجلی بنی اور نواز شریف کے چار سالوں میں 12 ہزار میگا واٹ بجلی بنی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند