08:00 pm
بزرگ خاتون کیساتھ بدسلوکی کرنیوالے پولیس اہلکار کو ایسی عبرتناک سزادیدی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں سینٹرل پولیس آفس کے باہر بزرگ خاتون سے بدسلوکی کرنے والے پولیس اہلکار کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔آئی جی پنجاب نے محمد آصف کے رویے کے خلاف انکوائری کا حکم دیا تھا اور انکوائری رپورٹ میں پولیس اہلکار کو سخت سزا کی سفارش کی گئی جس کے بعد پولیس اہلکار کو پولیس کی نوکری سے نکال دیا گیا۔آئی جی پنجاب عارف نواز کا کہنا ہے کہ شہریوں سے بدسلوکی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا اور ایسے اہلکاروں کی پولیس میں کوئی جگہ نہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں پنجاب پولیس کے اہلکار کو آئی جی پنجاب کے پاس دادرسی کے لیے آنے والی ایک معمر خاتون سے بدسلوکی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد آئی جی پنجاب کے حکم پر پولیس اہلکار کو برطرف کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا تھا۔گزشتہ ماہ سے پنجاب پولیس کی جانب سے شہریوں اور ملزمان سے بدسلوکی کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں جن کی وجہ سے پنجاب پولیس کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔خیال رہے کہ چند روز قبل پنجاب کے ضلع قصور کے شہر چونیاں میں بھی تین بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔زیادتی کے بعد قتل ہونے والے بچوں کے اہلخانہ کے شدید احتجاج کے بعد پنجاب پولیس اور انتظامیہ حرکت میں آئی اور وزیراعظم عمران خان نے بھی واقعے کا نوٹس لیا۔گزشتہ روز پنجاب فارنزک لیبارٹری کی ٹیم کی مشکوک افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے قصور پہنچی اور متعدد افراد کے خون کے نمونے حاصل کیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 