08:22 pm
لاپرواہی کیوں برتی ، عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نےانسداد ڈینگی کے لئے بروقت اقدامات نہ کرنے اور فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر لاہورصالحہ سعید کو عہدے سے ہٹا دیاہے، عوام کی خدمت نہ کرنے والا افسر عہدے پر نہیں رہے گا،عوام کی فلاح وبہبود کے کاموں میں فرائض میں کوتاہی کرنے والوں کے خلاف اب ایکشن ہوگا اورکسی سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارکی طرف سے ڈپٹی کمشنر لاہو رکو عہدے سے ہٹا نے کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔صالحہ سعید کو ڈی سی کے عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے،
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور محمد اصغر کو ڈی سی لاہور کا اضافی چارج دے دیا گیاہے۔وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں انسداد ڈینگی کےلئےبروقت اقدامات نہ کرنے،تجاوزات کی بھر مار،سڑکوں کی خراب حالت اور صفائی و سینی ٹیشن کے ناقص انتظامات پربرہمی کااظہار کیاتھا،قبل ا زیں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو بھی انسداد ڈینگی کے لئے بروقت اقدامات نہ کرنے پر عہدے سے ہٹایاجاچکاہے۔سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی مہم میں غفلت ہر گز برداشت نہیں کروں گا، صوبے کے عوام ڈینگی کا شکار ہوں او رافسر دفاتر میں بیٹھے رہیں،یہ روش نہیں چلے گی،افسروں کو فیلڈ میں نکل کر ڈیلیور کرناہوگا۔عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کی خدمت نہ کرنے والا افسر عہدے پر نہیں رہے گا،میں اللہ تعالی اور صوبے کے عوام کو جوابدہ ہوں ،عوام کی فلاح وبہبود کے کاموں میں فرائض میں کوتاہی کرنے والوں کے خلاف اب ایکشن ہوگا اورکسی سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 