02:08 pm
ڈیل تو ہو گی لیکن اب ڈیل عمران خان کریں گے

ڈیل تو ہو گی لیکن اب ڈیل عمران خان کریں گے

02:08 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیل تو ہو گی لیکن اب ڈیل عمران خان کریں گے، وزیراعظم یہ ڈیل کیوں کرینگے اور ڈیل کب ہوگی، اہم انکشاف سامنے آگیا۔۔سینئرتجزیہ کار حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیل تو ہو گی لیکن اب ڈیل عمران خان کریں گے۔ حبیب اکرم نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو دو ماہ کے اندر ڈیل کرنا ہو گی۔ سینئرصحافی نے بتایا ہے کہ وزیراعظم بہت دباؤ میں ہیں،
انہیں حکومتی ڈھانچہ دوبارہ بنانا پڑے گا، انہیں اب ڈیل کرنا ہو گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت اس وقت دباؤ میں ہے، کام نہیں ہو رہا ہے اور وزیراعظم عمران خان کو کہا جا رہا ہے کہ وہ اب حکومت کی ری سٹرکچرائزیشن کریں اور اب انہیں یہ کام کرنا ہی پڑے گا۔ حبیب اکرم نے کہا کہ اگلے دو ما کے اندر یہ کام ہو جائے گا اور ڈیل بھی ہو جائے گی۔ دوسری جانب سینئیر صحافی انصار عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے طے کر لیا ہے۔وہ صرف وہی ڈیل کریں گے جس میں ان کی ''عزت'' اور آئینی جمہوریت کا تحفظ شامل ہو۔انہیں اقتدار نہیں چاہئیے اور وہ اس بات کی قیمت چکانے کے لیے بھی تیار ہیں۔ اپنے بارے میں شاہد خاقان عباسی کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ الحمد للہ، مجھے کسی بات پر شرمندگی نہیں۔ انصار عباسی نے کہا کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں اپنے 10 ماہ کے دوران ''جن لوگوں کو آپ جانتے ہیں ان کے سامنے'' پیش پیش رہا لیکن میں نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپ سکتا اور ایسا نہیں ہوتا، وجہ چاہے کچھ بھی ہو لیکن عوام نواز شریف کو جانتے ہیں۔انصار عباسی نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی شاید یہ بات اُس وقت بھول جاتے ہیں جب نیب حراست کے دوران وہ جیل میں خود کلامی کرنے لگ جاتے ہیں۔ عباسی کو شاید یہ بھی معلوم نہیں کہ نیب کے پنڈی آفس کی دیواریں باتیں بھی کرتی ہیں۔ جو کچھ اُن دیواروں نے سنا اور اس نمائندے کو بتایا وہ شاید پڑھتے ہوئے اچھا نہ لگے۔ جو کچھ اُس دیوار نے کہا میں بتاتا ہوں: نواز شریف نے طے کر لیا ہے۔اب تجزیہ کار حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیل تو ہو گی لیکن اب ڈیل عمران خان کریں گے۔ حبیب اکرم نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو دو ماہ کے اندر ڈیل کرنا ہو گی۔

 

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے