02:15 pm
عمران خان ڈیل کیلئے راضی ہوگئے،لیکن کس شرط پر

عمران خان ڈیل کیلئے راضی ہوگئے،لیکن کس شرط پر

02:15 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کی ڈیل کیلئے کی جانیوالی بھرپور کوششیں رنگ لے آئیں، عمران خان ڈیل کیلئے راضی ہوگئے،لیکن کس شرط پر، قریبی شخص نے بتادیا۔۔۔شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ڈیل کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، 10 سے 15 دن میں صورتحال واضح ہو جائے گی، اگر نواز شریف اور آصف زرداری پیسے دینے کیلئے راضی ہو جاتے ہیں تو پھر وزیراعظم ڈیل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کیلئے ڈیل طے کروانے کا کام شہباز شریف کر رہے ہیں۔شہباز شریف ڈیل کروانے کیلئے آج کل بھرپور انداز میں متحرک ہیں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کہتے ہیں کہ شہباز شریف خاموشی سے اپنا کام کر رہے ہیں، ڈیل ہوتی ہے یا نہیں، اگلے 10 سے 15 دنوں میں تمام صورتحال واضح ہو جائے گی۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صرف ایک شرط پر ڈیل کیلئے راضی ہوں گے۔اگر نواز شریف اور آصف زرداری پیسے دینے کیلئے راضی ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان ان دونوں کیلئے کسی بھی ڈیل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔تاہم اگر نواز شریف اور آصف زرداری پیسہ نہیں دیتے تو پھر عمران خان کسی صورت ڈیل نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان خود بھی یہ واضح کر چکے ہیں کہ اپوزیشن رہنماوں کو بنا کسی وجہ کے جیل میں رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ جیل میں قید رہنما پلی بارگین کی آپشن استعمال کر کے اپنی آزادی حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر کوئی پیسے نہیں دے گا تو اس کی جان بخشی بھی نہیں ہو گی۔

 

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان