11:25 am
بھارت نے افغان دریائوں کو پاکستان کیخلاف استعمال کرنے کیلئےدریائوں پر کیا کام شروع کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین برگیڈیئر (ر) محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان کے دریائوں کو پاکستان کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے جس کا نوٹس لے کر فوری اقدامات کرنے کی ضروری ہے ، بھارت افغانستان میں بارہ ڈیم بنارہا ہے جن کی تعمیر سے پاکستان کو ملنے والے پانی میں کمی واقع ہو جائے گی ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے اتوار کو ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت آبی دہشت گردی سمیت ہر ممکن طریقے سے پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتا ہے
 
جس کے لیے وہ اربوں ڈالر خرچ کر رہاہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دریائے کابل کے زریعے سالانہ پچیس ملین ایکڑ فٹ پانی ملتا ہے تاہم بھارت کی خواہش ہے کہ اس میں ہر ممکن حد تک کمی کی جائے جس کے لئے وہ افغانستان کی واٹر پالیسی پر اثر انداز ہورہاہے ۔انھوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پانی کی تقسیم کا کوئی معاہدہ نہیں جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارت افغانستان سے آنے والے پانی پر دارومدار رکھنے والی پاکستانی زمینوں کو بنجر اور عوام کو پیاسا مارنا چاہتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا

وزیر اعظم عمران خان سے نیویارک میں کون ملنے پہنچ گیا ؟ مقبوضہ کشمیر پر دوٹوک موقف