01:27 pm
اب ہم مریں گے یا مار کر رہیں گے، ایسا موقع دوبارہ نہیں آئے گا،آپ جاگتے رہنا، قوم جاگ گئی ہے‘ آرمی چیف کو پیغام بھیج دیا گیا

بھمبر(نیوز ڈیسک)اب ہم مریں گے یا مار کر رہیں گے، ایسا موقع دوبارہ نہیں آئے گا،آپ جاگتے رہنا، قوم جاگ گئی ہے‘ آرمی چیف کو پیغام بھیج دیا گیا ،۔۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پیغام دیا ہے کہ ’’آپ جاگتے رہنا، قوم جاگ گئی ہے اب ہم مریں گے یا مار کر رہیں گے، ایسا موقع دوبارہ نہیں آئے گا‘‘۔ وزیرِ ریلوے آزاد جموں و کشمیر کے سیکٹر بھمبر میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے
جب انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے خود کنٹرول لائن کا خاتمہ کرکے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرکے اور معاہدے ختم کرکے ایسا موقع دیا ہے۔انہوں نے اپنے خطاب کے دوران پاکستانی حکمرانوں، سیاست دانوں اور پاک فوج کے سربراہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ جاگتے رہنا، قوم جاگ گئی ہے اور اب ہم مریں گے یا مار کر رہیں گے ایسا موقع دوبارہ نہیں آئے گا۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا اصل ایجنڈا پاکستان کو ختم کرنا ہے جس کے لیے وہ واہگہ کا راستہ کھول کر کابل سے کاروبار کرنا چاہتا ہے۔وزیرِ ریلوے نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صلح پسند شخصیت ہیں اور وہ دونوں جنگ نہیں چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے جو غلطی کی ہے اس سے پوری پاکستانی قوم اور سیاسی جماعتیں ایک ہوگئی ہیں جو کشمیر کے لوگوں کے ساتھ نہیں کھڑا ہوا وہ غدار وطن اور بے ایمان وطن ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ خطاب سے حل نہیں ہوگا، کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور بھارت نے ہماری شہ رگ کو پکڑا ہے اگر ہم نے آج ان کا ساتھ نہ دیا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ انہوں بھمر کے علاقے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے اس حصے سے لائن آف کنٹرول صرف ایک کلومیٹر دور ہے لیکن پھر بھی یہاں کے بے خوف لوگ یہاں سے نقل مکانی نہیں کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر! 43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈ ہی غائب نکلا،آڈٹ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا