02:52 pm
پاکستان میں اندوہناک سانحہ ، سنگدل بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو ذبح کر ڈالا۔ جانتے ہیں ذبح کرنے کی وجہ کیا بتائی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حجرہ شاہ مقیم میں سنگدل بڑی بہن نے نے چھریوں اور کسی کے وار کر کے چھوٹی بہن کو قتل کر دیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کی نواحی بستی نور چورستہ میاں خاں کے رہائشی محنت کش محمد رمضان کی بیٹی 25 سالہ فوزیہ کی شادی چار ماہ قبل ہوئی جسکا خاونز بیرون ملک ہے جو میکے ملنے آئی ہوئی تھی گزشتہ شب درمیانی فوزیہ نے اچانک اپنی سوئی ہوئی چھوٹی
بہن عاصمہ کے سر پر کسی کے وار کر کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا ایس ایچ او تھانہ چورستہ میاں خاں رفعت حمید نے این این آئی کو بتایا کہ قاتلہ فوزیہ کا ذہنی توازن درست نہیں جسے گرفتار کر کے ضروری قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے دوسری طرف چھوٹی بہن کو قتل کرنیوالی فوزیہ کا کہنا ہے کہ مقتولہ عاصمہ اسے خوفزدہ کرتی ڈراتی تھی جس پر اس نے اسے مار ڈالا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان اقوام متحدہ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھیں کیونکہ۔۔۔!!! حسن نثار نے وزیر اعظم کو حیران کن مشورہ دیدیا

پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر! 43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈ ہی غائب نکلا،آڈٹ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟