03:05 pm
پیپلزپارٹی کےعلما اورمشائخ ونگ نے خورشید شاہ کی گرفتاری کفر قراردے دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی علما و مشائخ ونگ نے فتویٰ دے دیاہے کہ پیپلزپارٹی رہنماسید خورشید شاہ آل رسول ہیں اوران کی گرفتاری کفر ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔جس میں کہا گیا ہےپیپلزپارٹی پنجاب کےعلما اور مشائخ ونگ کا ایک احتجاجی بینر دیکھا سکتا ہے جس پر لکھا ہوا ہے کہ سید خورشید شاہ کی گرفتاری کو اس بنیاد پر کفر قرار دے دیا گیا
کیونکہ وہ آل رسولؐ ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا نے اس بینر پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کہیں سے اگر یہ حوالہ دے کر ثابت کردیا جائے کہ چوری اور کرپشن حلال ہے تو ہی اس گرفتاری کو کفر قرار دیا جا سکتا ہے

تازہ ترین خبریں

عمران خان اقوام متحدہ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھیں کیونکہ۔۔۔!!! حسن نثار نے وزیر اعظم کو حیران کن مشورہ دیدیا

پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر! 43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈ ہی غائب نکلا،آڈٹ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟