03:12 pm
لاہور کی ایک مریضہ کے ساتھ سرکاری ہسپتال کی ڈاکٹر کا شرمناک رویہ

لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے سرکاری ہسپتال کے شعبہ گائنی کی ایک مریضہ نے خاتون ڈاکٹر کے فرعونیت پرمبنی رویے کے حوالے سے میڈیاکے نمائندے کو آگاہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور کی ایک مریضہ نے بتایا کہ دس روز قبل مرنے والا بچہ میرے پیٹ میں ہے۔ میں نے لیڈی ڈاکٹر سے کہا کہ میراآپریشن کردو تو وہ کہنے لگی، جب مرنے لگوگی تو تمھیں بچا لیں گے
، جا کر عمران خان سے کہو، ہمیں کیا کہتی ہو۔ واضح رہےکہ اس سے قبل سندھ میں بھی ایک لڑکا کتے کے کاٹنے سے مر گیا جس پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا کا بیان جاری ہوا کہ کتے کاٹنے پر لوگوں کو ویکسین مت دیں ، یہ ویکسین بہت زیادہ مہنگی ہے ذرا سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان اقوام متحدہ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھیں کیونکہ۔۔۔!!! حسن نثار نے وزیر اعظم کو حیران کن مشورہ دیدیا

پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر! 43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈ ہی غائب نکلا،آڈٹ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟