03:18 pm
سینئر صحافی نے بل گیٹس کا پاکستانی سیاستدانوں سے دلچسپ موازنہ کر ڈالا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید نے جدید مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا انتہائی دلچسپ موازنہ کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں ہارون الرشید کہتے ہیں کہ بل گیٹس نے ہمارے لیڈروں سے پچاس گنا زیادہ پیسہ کمایا۔اب وہ ایک ہنستا کھیلتا آدمی ہے۔زور بازو سے کمایا اور بہت کچھ خلق خدا پر خرچ کیا۔لٹیرے لیڈرز
دنیا بھر کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ بعض تو چائے کی پیالی بھی مشکل سے اٹھاتے ہیں۔عذاب الٰہی نہیں تو یہ اور کیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف، سابق صدر آصف زرداری ،رانا ثنا اللہ اور خورشید شاہ سمیت کئی ملکی سیاستدان گرفتاری کے بعد علاج کروارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نیب ترامیم کے ذریعے کن لوگوں کو بچانے کے چکر میں ہے؟ نیب نے حیران کن انکشاف کر دیا

عمران خان اقوام متحدہ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھیں کیونکہ۔۔۔!!! حسن نثار نے وزیر اعظم کو حیران کن مشورہ دیدیا

پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر! 43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈ ہی غائب نکلا،آڈٹ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا

وزیر اعظم عمران خان سے نیویارک میں کون ملنے پہنچ گیا ؟ مقبوضہ کشمیر پر دوٹوک موقف

عمران خان نے اسد عمر کو دوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے پر راضی کر لیا اس مرتبہ انہیں وزارت خزانہ کی بجائے کون سی وزارت دی جائیگی؟جانئے

کلبھوشن کے جیل میں ہونے کے باوجود اس کے نیٹورک کے ابھی تک چلنے کا انکشاف

چونیاں میں بچوں کی لاشوں کے بعد 25سالہ لڑکی کی لاش بر آمد ، لاش کس افسوسناک حالت میں ملی ، لرزہ خیز خبر

 ہزاروں پاکستانی ، کشمیری اور سکھوں نے مل کر بھارتی وزیر اعظم کیساتھ کیا کام کر ڈالا