08:34 pm
نوازشریف نے کبھی نماز قضا کی نہ روزہ چھوڑا، چودھری برجیس طاہر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چودھری برجیس طاہر کہتے ہیں کہ نوازشریف نے کبھی نماز قضا نہیں کی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چودھری برجیس طاہر کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کابینہ میٹنگ میں بھی کبھی نماز قضا نہیں کرتے تھے۔ وہ تپتی ہوئی دھوپ میں بھی روز ہ رکھتے اورامامت کرواتے۔ میں نے خود ان کی امامت میں نماز پڑھی ہے
۔ میں نے بڑے بڑے قاریوں کی آواز سنی ہے لیکن میاں نواز شریف کی قرات کاکوئی مقابلہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں صحافی انصار عباسی نے اپنے کالم میں لکھا کہ میاں نوازشریف اپنے اہل خانہ کی شدید ترین مخالفت کے باوجود پاکستان کو ایک سیکولر ،لبرل اور پروگریسو ریاست بنانے پر تلے ہوئے تھے جس پر اللہ تعالیٰ ان سے ایسا ناراض ہوا کہ انھیں انتہائی کمزور اور متنازعہ فیصلوں میں سزاہوئی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا

وزیر اعظم عمران خان سے نیویارک میں کون ملنے پہنچ گیا ؟ مقبوضہ کشمیر پر دوٹوک موقف

عمران خان نے اسد عمر کو دوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے پر راضی کر لیا اس مرتبہ انہیں وزارت خزانہ کی بجائے کون سی وزارت دی جائیگی؟جانئے

کلبھوشن کے جیل میں ہونے کے باوجود اس کے نیٹورک کے ابھی تک چلنے کا انکشاف

چونیاں میں بچوں کی لاشوں کے بعد 25سالہ لڑکی کی لاش بر آمد ، لاش کس افسوسناک حالت میں ملی ، لرزہ خیز خبر