10:32 pm
احتساب کے ثمرات عوام کو نہ پہنچیں تو کیا فائدہ، شاہد مسعود

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے احتسابی عمل کو پاکستانی عوام کےلئے بے فائدہ قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ چئیرمین نیب میڈیا پر آکر بیان دے رہے ہوتے ہیں ۔71ارب روپے قومی خزانے کو دے دیے گئے ہیں۔ہمیں کیا فائدہ ان 71ارب سے ۔ کیا روٹی سستی ہوگئی۔ کیا بجلی سستی ہوگئی
۔عوام پر تو الٹا مہنگائی کا بوجھ پڑ رہا ہے۔ معیشت گرتی چلی جارہی ہے۔ جب اس احتساب کا کوئی فائدہ ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا تو بھاڑ میں جائے ایسا احتساب۔ 71ارب چھوڑیں 100ارب اکٹھے کردیں ، لیکن جب اس کا کوئی اثر نہیں پڑ رہا تو فائدہ ہی کیا ہے اسکا۔ڈاکٹر شاہد مسعود کاکہناتھا کہ ایک لحاظ سے اچھا ہوا ہے ۔ لوگوں میں شعور جاگنا شروع ہو ا ہے۔ان معاشی مجرموںپر ہاتھ ڈلنا شروع ہو گیا ہےمیں تو کہتا ہوں کہ اس لیاقت مالی کے بنگلے کو سکول میں بدل دیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا

وزیر اعظم عمران خان سے نیویارک میں کون ملنے پہنچ گیا ؟ مقبوضہ کشمیر پر دوٹوک موقف

عمران خان نے اسد عمر کو دوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے پر راضی کر لیا اس مرتبہ انہیں وزارت خزانہ کی بجائے کون سی وزارت دی جائیگی؟جانئے

کلبھوشن کے جیل میں ہونے کے باوجود اس کے نیٹورک کے ابھی تک چلنے کا انکشاف