05:33 pm
ڈاکٹر شاہد مسعود نے قصور میں مزید بچوں کی گمشدگی کا انکشاف کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے قصور کا علاوہ چونیاں جہاں پر گزشتہ دنوں چار بچوںسے بد فعلی اور قتل کا اندوہناک واقعہ پیشہ آیا تھا ،وہاں سے اب بھی دس سے پندرہ بچے غائب ہیں اور ان کی عمریں دس سے پندرہ سال ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران انکشاف کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہناتھا کہ ابھی تک صرف ان بچوں کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے
جن کی لاشیں ملی ہیں ۔ باقی لاپتہ بچوں کی تو ایف آئی آر تک درج نہیں کی گئی۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب آج چونیاں گئے۔انھوںنے اچھا کیا لیکن جن لوگوں پر اتنی بڑی قیامت ٹوٹی ، ان سے تو بزدار صاحب ملے تک نہیں۔ آج پورا ملک عثمان بزدار کی کارکردگی سے ناخوش ہے۔ اور بزدار صاحب اپنے وزرا کی کارکردگی سے ناخوش ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا

وزیر اعظم عمران خان سے نیویارک میں کون ملنے پہنچ گیا ؟ مقبوضہ کشمیر پر دوٹوک موقف

عمران خان نے اسد عمر کو دوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے پر راضی کر لیا اس مرتبہ انہیں وزارت خزانہ کی بجائے کون سی وزارت دی جائیگی؟جانئے