05:34 pm
گرفتار لیاقت قائم خانی کے گھرسے برآمد اثاثوں کی مالیت دس ارب نکلی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دو روز قبل کے ایم سی کے سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کو نیب نے حراست میں لے لیا ۔ان کی رہائشگاہ کی تلاشی کے دوران پندرہ کروڑ روپے مالیت کے صرف ہیرے ، سونے کے زیورات، اس کے علاوہ بنگلہ کی انتہائی عالی شان آرائش اور لگژری گاڑیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جب کہ گھر میں کئی دیگر جائیددوں کی بھی ملکیتی فائلز ملی ہیں۔اب معلوم ہوا ہے
کہ لیاقت قائم خانہ نےکی رہائشگاہ میں موجود اثاثوں کی مالیت دس ارب سے بھی زائد تھی۔ لیاقت قائم خانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر بھرتی ہوئے تھے۔ جبکہ ان کی جانب سے موصول کی گئی آخری تنخواہ سوا لاکھ روپے تھی۔ ریٹائرڈ ہونے کے بعد وہ ایک لاکھ روپے پنشن بھی وصول کررہے تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ لیاقت قائم خانی نے صرف کاغذوں میں موجود پارکوں ، جن کا زمین پرکوئی وجودنہیں، فنڈز ریلیز کروائے اور گزشتہ 20سالوں سے وہ ایک ارب روپے کے فنڈز صرف اس جعلسازی کے ذریعے ہڑ پ کر چکے ہیں۔ لیاقت قائم خانی کی جانب سے فرضی کمپنیاں بنا کر بھاری فنڈز لینے اور ان فنڈز میں سے سیاستدانوں او ر کے ایم سی کے افسران کو بھی پیسے دیے جانےکا انکشاف ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا

وزیر اعظم عمران خان سے نیویارک میں کون ملنے پہنچ گیا ؟ مقبوضہ کشمیر پر دوٹوک موقف