05:34 pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی سے مقتدر قوتیں نا خوش ہیں، محمد مالک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہے کہ صرف ایک ہی شخص کو عہدے سے نہ ہٹائے جانے کی وجہ سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں دراڑ پڑ چکی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک کاکہناتھا کہ بااثر قوتیں عثمان بزدار کے وزیر اعلیٰ پنجاب رہنے کے حق میں نہیں ہیں۔لیکن حکومت بالخصوص عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں
کہ عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے۔ تاہم اب پولیٹیکل انٹیلی جنس ذرائع نے بھی عمران خان کو بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی اس لائق نہیں ہے کہ انھیں پنجاب جیسے بڑے اور مشکل صوبے میں اتنے بڑے عہدے پر برقرار رکھا جا سکے جس کے بعد عثمان بزدار کو ہٹائے جانے کی خبریں گردش میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا

وزیر اعظم عمران خان سے نیویارک میں کون ملنے پہنچ گیا ؟ مقبوضہ کشمیر پر دوٹوک موقف