10:37 pm
لوٹی ہوئی رقم کی ریکوری ہوجائے تو کوئی اعتراض نہیں، وزیراعظم نے ڈیل سے متعلق واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان واضح کرچکے کہ اب ڈیل نہیں ہوگی۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ این آر او یا ڈیل کا مطلب پاکستان کے قوانین کونہیں ماننا ہوتا ہے، اپوزیشن پرمقدمات ہم نے نہیں بنائے۔انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایک دوسرے پرمقدمات بنائے، اب حکومت اپنا کام کررہی ہے، قانون کے مطابق مقدمے سنے اور نمٹائے جارہے ہیں،
وزیراعظم کہہ چکے لوٹی ہوئی رقم کی ریکوری ہوجائے تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ۔ہمایوں اختر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان واضح اورکئی مرتبہ کہہ چکے ڈیل نہیں ہوگی، مسلم لیگ (ن )پیسوں کی ریکوری کا سن کر خاموش ہوجاتی ہے۔انہوںنے کہاکہ میری ذاتی رائے ہے کہ مسلم لیگ ن کی خاموشی سے تاثر ملتا ہے کہیں نہ کہیں کوئی بات چل رہی ہے، میری پیشگوئی ہے کچھ عرصہ میں (ن )لیگ کے اہم رہنمابیرونِ ملک چلے جائیں گے اور شہباز شریف مسلم لیگ ن کی قیادت سنبھالیں گے، مسلم لیگ ن میں کوئی نہ کوئی تبدیلی آنے والی ہے۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کو 5سال کامینڈیٹ ملا، ہم ابھی معیشت بہترکررہے ہیں، آئی ایم ایف نے پاکستان کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا، ابھی مشکل وقت ضرورہے مگر عوام امیدرکھیں اچھاوقت ضرور آئیگا، عمران خان کا اپنااسٹائل ہے وہ ٹیم کو بھی پورا موقع دیتے ہیں اور پرفارم نہ کرنے پر ٹیم تبدیل کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا

وزیر اعظم عمران خان سے نیویارک میں کون ملنے پہنچ گیا ؟ مقبوضہ کشمیر پر دوٹوک موقف