10:48 pm
وزیراعظم عمران خان عثمان بزدار کیلئے ڈٹ گئے، وزیراعلیٰ کی کرسی پر نظر رکھنے والے وزرا کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چند ہفتوں سے سیاسی اور عوامی حلقوں میں سردار عثمان بزدار کے گھر جانے کے حوالے سے قیاس آرئیوں کا بازار گرم رہا۔لیکن ایک بارپھر تمام افواہیں دم توڑتی نظر آرہی ہیں اور حسب سابق ایک بار پھر ماحول عثمان بزدار کے حق میں نہ صرف سازگار ہونے کے اشارے مل رہے بلکہ وزیراعلیٰ اپنے منصب پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہونے جارہے ہیں۔میڈیا پر گردش خبروں کے مطابق تحریک انصاف کے
جو رہنما سردار عثمان بزدار کی جگہ وزرات اعلیٰ کی مسند پر برجمان ہونے کے خواب دیکھ رہے تھے،کی اپنی سیاسی سر گرمیوں پر خطرات کے بادل منڈلانے لگ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چار پارٹی رہنماوں علیم خان، میاں اسلم اقبال، ہاشم جواں بخت اور محسن لغاری کی طرف سے وزارت اعلیٰ کا امیدوار بننے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے اورچاروں امیدواروں کے گرد سرخ دائرہ لگا کر انکی کی نگرانی کا فیصلہ کیاہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب عون چودھری اور ترجمان شہباز گل کو بھی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ اور اب میاں اسلم اقبال سے بھی وزارت اطلاعات واپس لئے جانے کا امکان ہے کیونکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ان کی کارکردگی سے ناخوش ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پارٹی میں تمام مخالفین ایک پیپج پر آگئے تھے علیم خان اور میاں اسلم اقبال نے بھی جہانگیرترین کے ذریعے ہاتھ ملا لئے تھے اور وزارت اعلیٰ کی تبدیلی کیلئے مقتدر حلقوں کی حمایت حاصل کی جارہی تھی دوسری جانب ایک نجی چینل پر بھی نامور صحافی نے بھی پوچھے گئے سوالات پر یہ انکشاف کیا ہے کہ سردار عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے،اُن پر عمران خان کو مکمل اعتماد ہے بلکہ جو انکے جانے کے خواہش مند ہیں،اُن کے فارغ ہونے کا وقت آچکا ہے۔اور تمام فیصلے سردار عثمان کے عمرہ کیلئے جانے سے قبل ہوچکے تھے،حتمی شکل دینے کیلئے وز یراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ سے واپس آنے کا انتظار ہے۔اُن کا کہنا ہے ریڈ زون میں اس وقت چھ سات نام ہیں جن سے وزیراعلیٰ مطمئن نہیں یا پھر وہ وزرات اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ہونے کے لئے کوششیں کر رہے تھے۔اور اس ضمن میں آشافہ فتیانہ،حسنین دریشک،محسن لغاری،میاں اسلم اقبال اورنعمان لنگڑیال کی اپنی وزراتیں خطر ے میں پڑ چکی ہیں۔جبکہ علیم خان اور ہاشم جواں بخش کے حوالے سے بھی بڑے فیصلے متوقع ہیں۔گورنر سرور کے حوالے بھی اہم انکشاف کیا گیاہے کہ وزیر ا علیٰ سے بہتر ورکنگ ریلیشن شپ نہ ہونے کے باعث وہ بھی ریڈ زون میں آچکے ہیں۔اور قوی امکان ہے ان کے حوالے سے بھی بڑا فیصلہ آنے والا ہے۔ایک سوال پر صحافی کا پھر کہنا تھا کہ عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے بلکہ عمران خان اُن کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں عثمان بزدار کی کامیابی درحقیقت عمران خان کی کامیابی ہے تحریک انصاف کی کامیابی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا