06:23 am
پاکستان میں لرزہ خیز سانحہ ، شہدا کی تعداد 27ہوگئی،شہیدوں میں پاک فوج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں لرزہ خیز سانحہ ، شہدا کی تعداد 27ہوگئی،شہیدوں میں پاک فوج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل ۔۔ سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ کے قریب مسافر کوچ کو پیش آنے والےحادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی جس میں پاک فوج کے 10 سپاہی بھی شامل ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق اسکردو سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے بابو سر ٹاپ کے قریب گٹی داس کے مقام پر پہاڑ سے ٹکرا گئی۔
پولیس کے مطابق حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو چلاس کے اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق دور دراز علاقے کے باعث امدادی کارروائی میں مشکلات کا سامنا رہا۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 26 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جب کہ 12 مسافر شدید زخمی ہیں۔بعدازاں بالاکوٹ کے اسپتال منتقل کیے گئے 6 میں سے ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ انچارج اسپتال ڈاکٹر ضیا کا بتانا ہے کہ مردان کا رہائشی واجد علی بالاکوٹ اسپتال میں دم توڑ گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسافر کوچ حادثے میں جاں بحق افراد میں پاک فوج کے 10 جوان بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا