06:29 am
پاکستانی بہنیں بیٹیاں اس بد بخت شخص سے بچ کے رہیں ، جانتے ہیں کہ یہ آدمی کیا کام کرتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی بہنیں بیٹیاں اس بد بخت شخص سے بچ کے رہیں ، جانتے ہیں کہ یہ آدمی کیا کام کرتا ہے ۔۔۔قانونی امداد کے لئے آنے والی خواتین کو تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ’منشی‘ گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں 6 ون آر کی خاتون نائلہ دختر محمد شفیع نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس نے فیملی کورٹ رینالہ خورد میں دعوی دائر کر رکھا ہے جسکی کی پیروی کے دوران وکیل کا منشی رضوان کیس سے متعلق معلومات دیتا تھا,
اس دوران خفیہ طور پر اسکی تصاویر بنا لیں اور اسکے خاوند کو پہنچا دی ,خاوند نے اسے طلاق دیدی.متاثرہ خاتون نائلہ نے میڈیا کے روبرو موقف اختیار کیا کہ وہ ملازمت کرتی ہے, اسے بلیک میل کر کے ملزم دو سال سے اسکی تنخواہ بھی لے لیتا ہے، خاتون نے آئی این پی کو بتایا کہ اسے ملزم رضوان اور اسکے بھائی سے جان کا خطرہ ہے اسے تحفظ فراہم کیا جائے، صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے غیر اخلاقی تصاویر سکینڈل کے مرکزی ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا ہے،اے ایس پی حنا نیک بخت نے دوران تفتیش ملزم سے مزید انکشافات کی توقع ظاہر کی ہے۔دوسری طرف ڈی پی او اوکاڑہ جہانزیب نذیر خان نے کہا ہے کہ خواتین پاکستان کی مائیں ،بہنیں اور بیٹیاں ہیں ،انہیں ہر قسم کا تحفظ فراہم کرنا میرا فرض ہے ،پورے ضلع کی پولیس ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے موثر کارروائیاں کریں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا