12:01 pm
19سالہ پاکستانی لڑکی کی 49سالہ چینی مرد سے شادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دوسرے ممالک کے دلہے اور دلہنیں لانے کا ایسا رواج پڑا ہے کہ اب پاکستانی کنوارے ایسے لوگوں کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھنے لگے ہیں کہ پاکستان میں بیٹھے کنواروں پر کسی کی نظر کرم نہیں ہوتی جبکہ دیارِ غیر سے دھڑا دھڑ دلہے اوردلہنیں آرہی ہیں ۔ اب ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ایک 19سالہ پاکستانی لڑکی نے 49 سالہ چینی وانگ شنقائی سے شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 49 سالہ چینی شہری وانگ شنقائی اور 19 سالہ پاکستانی شہری ثمرین سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک ہی فیکٹری میں کام کرتے تھے ۔ملازمت کے دوران ہی دونوں میں دوستی ہوئی جو کچھ عرصہ کے بعد پیار میں بدل گئی۔
دونوں کا نکاح 3 ستمبر کو اوکاڑہ میں کیا گیا ۔وانگ شنقائی نے رائے ونڈ میں تین مرلہ مکان لڑکی کے نام کردیا ۔ ولیمے کی رسم رائے ونڈ کے ایک نجی شادی ہال میں کی گئی۔ جہاں پولیس اور خفیہ اداروں کی ٹیمیں میڈیا سمیت موقع پر پہنچ گئیںلیکن دولہا دلہن کے پاس کسی قسم کے کاغذی ثبوت مکمل نہ ہونے اور شادی مشکوک نظر آنے کے باوجود قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے کوئی کارروائی نہیں کی اور یوں پاکستانی دلہن چینی دولہا کے ساتھ رخصت ہوگئی۔ میڈیا نمائندگان نے اس شادی کے حوالے سے نو بیاہتا جوڑے سے بات چیت کی۔ جس پر انہوں نے بتایا کہ ہم اس شادی پر بے حد خوش ہیں ۔ دولہا کا کہنا تھا کہ میں شادی کے بعد پاکستان میں ہی قیام کروں گا ۔ دلہے کا کہنا تھا کہ میں نے تین مرلے کا تیار مکان دلہن کو حق مہر کے طور پر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا