07:10 am
لگتا ہے پاکستان میں واقعی تبدیلی آنے والی ہے ،ن لیگ کا بہت بڑا نام سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لگتا ہے پاکستان میں واقعی تبدیلی آنے والی ہے ،ن لیگ کا بہت بڑا نام سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ۔۔۔ ننکانہ صاحب میں مسلم لیگ (ن )کے رہنماء اور سابق امیدوارچیئر مین یونین کونسل نبی پور پیر فیصل اعجاز شاہ نے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برگیڈئیر ریٹائڑڈ اعجاز شاہ نے کہا
کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی شاہراہ پر جلد گامزن ہو گا۔سابقہ ادوار میں بدعنوانی اور کمیشن کی انتہا کر دی گئی تھی۔انہوں نے اس بات کا بھی اظہار کیا کہ ننکانہ صاحب میں جلد تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا