08:21 am
 ہزاروں پاکستانی ، کشمیری اور سکھوں نے مل کر بھارتی وزیر اعظم کیساتھ کیا کام کر ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی کو امریکہ جانا مہنگا پڑ گیا ، ہزاروں پاکستانی ، کشمیری اور سکھوں نے مل کر بھارتی وزیر اعظم کیساتھ کیا کام کر ڈالا ۔۔۔۔ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں مودی کے سٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کے دوران ہزاروں پاکستانی، کشمیری اور سکھ سڑکوں پر آ گئے اور سٹیڈیم کے باہر زبردست مظاہرہ کیا اور فری ویئر کے علاقے میں ریلی نکالی ، جس سے سڑکیں جام ہو گئیں۔ بھارتی وزیر اعظم دہشت گرد اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے بینرز آویزاں کئے گئے، سکھوں نے خالصتان تحریک کے بینرز اور جھنڈے لہرائے، مظاہرین کی بڑی تعداد نے مودی کلر کے نام کی ٹی شرٹیں پہن رکھی تھیں۔ فضا کشمیر بنے گا
پاکستان مودی ہٹلر، فاشسٹ اور مقبوضہ وادی میں مظالم بند کرو کے نعروں سے گونجتی رہی۔ مظاہرین نے کہا مودی تمہارے دن گنے جا چکے ہیں، تمہارا اقتدار جلد ختم ہو جائے گا، ٹیکساس کے ہر شہر اور گاؤں سے پاکستانی، سکھ، بھارتی مسلمان اور کشمیری سینکڑوں بسوں پر ہیوسٹن پہنچے تھے، مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ ریلی میں وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور بھی شریک ہوئے۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرایا جائے، عالمی برادری مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم بند کرائے، مسئلہ کشمیر ایٹمی فلیش پوائنٹ بن گیا، پاکستان اور بھارت میں جنگ سے نہ صرف خطہ بلکہ دنیا بھی متاثر ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا