08:41 am
چونیاں میں بچوں کی لاشوں کے بعد 25سالہ لڑکی کی لاش بر آمد ، لاش کس افسوسناک حالت میں ملی ، لرزہ خیز خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ان دنوں ایسے ایسے لرزہ خیز سانحے ہو رہے ہیں کہ لگتا ہے جیسے قیامت اب بہت قریب ہے ۔ اب تو بچوں کو باہر بھیجتے بھی ڈر لگتا ہے کہ نہ جانے وحشی درندے کہاں تاک لگائے بیٹھے ہوں ۔ آپ کو یاد ہو تو کچھ روز قبل چونیاں میں 3بچوں کی متشدد زیادتی شدہ لاشیں ملی تھیں اور آج تازہ خبر کے مطابق چونیاں میں بچوں کے بعد اب ایک لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نامعلوم افراد نے لڑکی کو قتل کیا پھر گاڑی میں ڈالا
اور لاش کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔لڑکی کی عمر 25 سے 30سال کے دمیان بتائی جا رہی ہے۔اس حوالے سے ایک مشکوک گاڑی کی ویڈیو بھی حاصل کر لی گئی ہے،گاڑی کا رنگ سفید ہے۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ لڑکی کی لاش لے جانے کے لیے یہی گاڑی استعمال کی گئی ۔لڑکی کو قتل کیوں کیا گیا اس حوالے سے تاحال نہیں بتایا گیا۔جب کہ دوسری جانب چونیاں زیادتی کیسز میں تحقیقات کے لئے پولیس نے جیو فینسنگ کا عمل مکمل کرلیا ہے جس کے نتیجے میں بڑی پیشرفت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا