08:52 am
عمران خان نے اسد عمر کو دوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے پر راضی کر لیا اس مرتبہ انہیں وزارت خزانہ کی بجائے کون سی وزارت دی جائیگی؟جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر ردو بدل کا فیصلہ ،وزیر اعظم عمران خان نے قریبی ساتھی اور دوست اسد عمر کو بھی کابینہ میں شامل ہونے کیلئے منا لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق  ڈاکٹر بابر اعوان کو بھی کابینہ میں ذمہ داری دی جائے گی، فواد چودھری کو چیف سپوکس مین بنانے کی تجویز تھی لیکن اس پر ابھی تک عمل نہیں ہوسکا، ق لیگ کو مزید ایک وزارت دی جائے گی، اسد عمر کو پٹرولیم کیوزارت دی جاسکتی ہے، کچھ اہم وزرا سے وزارت واپس لی جاسکتی ہے۔پرویز خٹک، شفقت محمود، اعظم سواتی، فواد چودھری،
 
زبیدہ جلال، فیصل واوڈا اور دیگر کے محکمے تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔ فیصل آباد سے فرخ حبیب، عالیہ حمزہ کو کابینہ میں شامل کئے جانے کا قوی امکان ہے۔حتمی فیصلہ عمران خان کے دورہ امریکہ سے واپسی پر ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اپنی اہلیہ کی ایسی چیز ساتھ لے آئے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر انہیں روک لیا گیا