08:55 am
وزیر اعظم عمران خان سے نیویارک میں کون ملنے پہنچ گیا ؟ مقبوضہ کشمیر پر دوٹوک موقف

نیو یارک( آن لائن )وزیر اعظم عمران خان سے نیو یارک میں سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل کومی نائیڈونے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔ وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر پر ایمنسٹی انٹر نیشنل کی تعریف کی۔ سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹر نیشنل نے وزیر اعظم عمران خان سے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو کام کرنے نہیں دیا جارہا ۔ سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل کومی نائیڈونے ادارے کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلی بارے کی جانیوالی کوششوں سے وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا ۔ وزیر اعظم نے ادارے
 
کی تعریف کی اور کہا کہ ایمنسٹی انٹر نیشلنے مقبوضہ کشمیر میں بیلٹ گنز کے استعمال کے نقصانات و اثرات سے دنیا کو آگاہ کیا۔ ایمنسٹی نے وادی میں روا رکھے جانیوالے مظالم کو عالم سطح پر اجاگر کیا ۔ ادارے کی رپورٹس نے دنیا کیلئے کشمیریوں کے پیغام کی ٹھوس بنیاد رکھی ۔ ایمنسٹی کی کاوشوں سے دنیا کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے مسائل و تکالیف کا علم ہوا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ایمنسٹی انٹر نیشنل7ہفتوں سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کی صورتحال موثر طریقے سے دنیا کے سامنے لا رہی ہے۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی اورسیکرٹری خارجہ موجود تھے ۔

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر! 43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈ ہی غائب نکلا،آڈٹ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

امریکہ میں عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا