09:13 am
پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر! 43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈ ہی غائب نکلا،آڈٹ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر،43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈغائب نکلا،سٹیٹ بینک کے پاس 87 کروڑنوٹوں کاکوئی ریکارڈہی نہیں ،کھربوں روپے کے نوٹ جعلی کرنسی کے تبادلے میں استعمال ہونے کا خدشہ ہے جس پر سکینڈل کاآڈٹ کرنے والے حکام سرپکڑکربیٹھ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 1985 سے 2012 تک 500 روپے والے ایک ارب 30 کروڑنوٹ چھاپے گئے ،2010 سے 2012 کے درمیان 500 والے نوٹ واپس لینے کافیصلہ کیاگیا ،واپس لیے گئے نوٹوں کوضائع کر کے ان کاریکارڈرکھناقانونی تقاضاتھا ،آڈٹ حکام نے شکایت پرمعاملے کے آڈٹ کا آغازکیا ،سٹیٹ بینک
 
سے ریکارڈمانگنے پر 43 کروڑنوٹوں کاریکارڈفراہم کیاگیا،آڈیٹرجنرل نے ذمہ داروں کے تعین کی سفارش کردی ہے ، مزید انکشافات متوقع ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نیب ترامیم کے ذریعے کن لوگوں کو بچانے کے چکر میں ہے؟ نیب نے حیران کن انکشاف کر دیا

عمران خان اقوام متحدہ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھیں کیونکہ۔۔۔!!! حسن نثار نے وزیر اعظم کو حیران کن مشورہ دیدیا

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟