09:49 am
4 افراد نے دربار پر سلام کرنے کے لیے آنے والی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)4 افراد نے دربار پر سلام کرنے کے لیے آنے والی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔ نارووال میں تھانہ صدر کے علاقہ دھبلی میں 4 افراد نے لاہور سے آئی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ نارووال میں تھانہ صدر کے علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں لاہور سے آئی خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم تاحال کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا
۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ دھبلی والا دربار پر سلام کرنے آئی تھی،طبعیت خراب ہونے پر پانی پینے قریبی گھر گئی۔ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ گھر میں موجود خالد نامی شخص اور اس کے 3 نامعلوم دوستوں نے زبردستی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔تھانی صدر نے دفعہ 376 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی تلاش بھی شروع کر دی ہے۔

حکومت نیب ترامیم کے ذریعے کن لوگوں کو بچانے کے چکر میں ہے؟ نیب نے حیران کن انکشاف کر دیا

عمران خان اقوام متحدہ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھیں کیونکہ۔۔۔!!! حسن نثار نے وزیر اعظم کو حیران کن مشورہ دیدیا

پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر! 43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈ ہی غائب نکلا،آڈٹ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

پاکستان مخالف قوتوں کی مدد کے باوجودامریکہ میں کشمیر پہ بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی غرض سے کیا گیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے