02:51 pm
بڑے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،گزشتہ تین سالوں کے دوران ریلوے کی آمدنی کتنے ارب اور خسارہ کتنا رہا؟ چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ریلوے کی گزشتہ تین سالوں کے دوران آمدنی 144 ارب 17 کرو ڑ روپے جبکہ خسارہ 110 ارب 9 کروڑ روپے ہے۔ گزشتہ سایک سال کے دوران پاکستان ریلوے کے نظام میں 74 حادثات ہوئے ہیں جن سے 12 کروڑ 71 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔ آن لائن کے پاس سرکاری دستاویزات کے مطابق 2016-17 میں پاکستان ریلوے کی آمدنی 40 ارب 8 کروڑ روپے تھی جبکہ خسارہ 40 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کا تھا۔ 2017-18 میں ریلوے کی آمدنی 9 ارب روپے بڑھی جسکے بعد 49 ارب 57 کروڑ روپے سے
 
زائد کی ہو گئی جبکہ خسارہ 4 ارب روپے کم ہوا اور 36 ارب 62 کروڑ روپے سے زائد کا رہا۔ 2018-19 میں پاکستان ریلوے کی آمدنی پھر کم ہو گئی جو 54 ارب 51 کروڑ روپے ہو گئی جبکہ خسارہ 4 ارب روپے کم ہوا اور 32 ارب 76 کروڑ روپے 91 لاکھ روپے تک آ گیا۔ گزشتہ سال کے دوران پاکستان ریلوے میں 74 سے زائد حادثات ہوئے ہیں جن کی وجہ سے ریلوے میں 74 سے زائد حادثات ہوئے ہیں جن کی وجہ سے ریلوے کی پٹڑی کو 8 کروڑ 99 لاکھ 25 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ریلوے کے انجنوں اور ڈبون کو ان حادثات کی وجہ سے ایک کروڑ 65 لاکھ 75 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ریلوے کے انجنوں کے میکنیکل کا ایک کروڑ 75 لاکھ 88 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے۔ الیکٹریکل کا 30 لاکھ 26 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے جبکہ ان 74 حادثات کی وجہ سے سگنل کا 10 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے۔ پاکستان ریلوے کے کل 533 ریلوے سٹیشنز ہیں جن میں سے صرف 12 ریلوے سٹیشنز پر فلٹریشن پلانٹ لگائے گئے ہیں جبکہ 157 ریلوے سٹیشن بہت اہم ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل