10:32 am
ن) لیگی لوگ سیاست کی ڈسٹ بن میں کیوں پڑے ہیں ؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حیرت انگیزبات کہہ دی

ن) لیگی لوگ سیاست کی ڈسٹ بن میں کیوں پڑے ہیں ؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حیرت انگیزبات کہہ دی

10:32 am

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ دور اندیش لیگیوں نے اپنے دور کی خامیاں موجودہ پر حکومت پر ڈال دیں ۔ حیرت نہیں کہ کیوں لوگ سیاست کی ڈسٹ بن میں پڑے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ۔ انہوں نے میڈیا پر ٹاک کرنے والے مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دور ا ندیش لیگیوں نے اپنے دور کی ناکامیوں کو بھی ہماری حکومت کے سر پر ڈال دیا لیکن ہمیں بھی حیرت نہیں کہ کیوں یہ
 
لوگ ڈسٹ بن میں پڑے ہیں ۔