03:59 pm
’مائنس ون ‘‘ نہیں بلکہ اب ’’مائنس آل‘‘ ہوگا، کیوں کہ پورا کچرا ..

’مائنس ون ‘‘ نہیں بلکہ اب ’’مائنس آل‘‘ ہوگا، کیوں کہ پورا کچرا ..

03:59 pm

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک ’’مائنس ون‘‘ نہیں بلکہ اب ’’مائنس آل‘‘ ہوگا کیوں کہ پورا کچرا صاف کئے بغیر کام نہیں چلے گا ، مدارس کوقومی دھارے میں لانے والے سرکاری تعلیمی اداروں کو بھی اسلامی دھارے میں لے آئیںمدارس عربیہ پہلے سے ہی قومی دھارے میں ہیں۔وہ ہفتہ کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں بلوچستان کے مختلف مدارس کے ذمہ داروں اور میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔
 
انہوں نے کہا کہ وزیر سائنس فواد چوہدری نے علماء کے خلاف تازہ ہرزہ سرائی میں کہا ہے کہ کشمیر جہاد کے لیے علماء آواز نہیں اٹھا رہے کیوں کہ افغان جہاد میں ڈالر ملتے تھے اور کشمیر جہادمیں ڈالر نہیں مل رہے پر تبصرہ کرتے ہوئے حافظ حسین احمد نے کہا کہ عمران احمد نیازی نے امریکہ جانے سے قبل یہ بیان دیا کہ پاکستان اور باہر سے کشمیر جہاد کے لیے جانیوالے کشمیریوں کے ساتھ ظلم کریں گے وہ ظالم ہوں گے اور آج امریکہ نے عمران احمد نیازی کے جہاد کشمیر کے خلاف بیان اور موقف کو سراہا اور ان کو شاباشی دی ، فواد چوہدری کشمیر جہاد کی امریکی ڈالروں کے لیے مخالفت علماء نہیں عمران احمد نیازی کررہے ہیں آپ اپنا ریکارڈ درست رکھیں، انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اقوام متحدہ کشمیر پر ثالثی کی آڑ میں نیا کھیل کھیلنے کے بجائے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے متفقہ قراردادوں پر بھارت کو عمل کرنے پر مجبور کریں ، انہوں نے کہا کہ عمران احمد نیازی جتنی بار امریکہ حاضری دیں گے اتنا وہ امریکی فریب کے دلدل میں دھنستے جائیں گے ، ان 2دوروں سے چین جیسے مخلص دوست سے دوری اور سی پیک کے عظیم منصوبہ کو پیک کرنے اور آئی ایم ایف کے کارندوں کے ہاتھوں پاکستان کی معیشت اور خزانے کی تباہی جیسے اقدامات کئے گئے ۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ