11:28 am
”ڈیرہ اسماعیل خان میں تین بھائیوں کا 18سالہ بہن کےکیساتھ ایساشرمناک اقدام کہ انسانیت بھی شرما گئی

”ڈیرہ اسماعیل خان میں تین بھائیوں کا 18سالہ بہن کےکیساتھ ایساشرمناک اقدام کہ انسانیت بھی شرما گئی

11:28 am

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک) گاؤں ہمت میں نامعلوم وجوہات کی بناءپر تین بھائیوں نے 18 سالہ بہن کو رسیوں سے باندھ کر دریا میں پھینک دیا،
موقع پر موجود لوگوں نے لڑکی کو تشویشناک حالت میں دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔ تینوں بھائی فرار ہوگئے۔ متاثرہ لڑکی (ک) دختر غلام رسول ساکنہ وانڈہ جگوہمت کے مطابق اس کے تین بھائیوں علی، گلزمان اور رجب نے نامعلوم وجوہات پر اس کو رسیوں سے باندھ کر دریا میں پھینک دیا۔

تازہ ترین خبریں