05:37 pm
’شوہر کے سامنے منہ بند رکھو، روٹی نہیں بناسکتی تو شادی نہ کرو‘ مسز خان نے فیمنسٹوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سماجی کارکن مسز خان نے ان خواتین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جو گھریلو امور کی انجام دہی کو ایک طعنہ سمجھتی ہیں۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے مسز خان نے کہا کہ ہمارے زمانے میں عورت کو شروع سے سمجھایا جاتا تھا کہ اپنی زبان زیادہ مت چلاؤ کیونکہ اگر عورت منہ زور ہوجاتی ہے تو معاملات بگڑتے ہیں، آج کی عورت ساس اور شوہر پر حکمرانی کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ ہمیں بتایا جاتا تھا کہ شوہر آیا ہے تو اس کے جوتے طریقے سے رکھیں اور گرم روٹی بنا کر دیں، 
اب کہتی ہیں کہ میں روٹی نہیں بناؤں گی ، اگر یہ نہیں کرنا چاہتی تو شادی کیوں کی تھی، جب تک آپ یہ سب نہیں سیکھ نہیں جاتے تو آپ کو شادی نہیں کرنی چاہیے مسز خان کا کہنا تھا شادی کا مطلب ذمہ داری ہے ، ’اپنے ماں باپ کے گھر میں تو سارے کام ہوتے تھے، کیا آپ کی ماں ماسی تھی جس نے آپ کی پرورش کی اور آپ کو کھانا پکا کردیا، آپ کیسے چوہدرانی بن کے بیٹھیں گی ۔‘ انہوں نے نوجوان لڑکیوں کو نصیحت کی کہ شوہروں کے سامنے بند کرکے رکھو، آج کی عورتیں بہت منہ چڑھا رہی ہیں، آج کل ٹی وی دیکھ دیکھ کر اونچا اونچا منہ کھولتی ہیں، آج کی عورت سختی برداشت نہیں کرتی ، اگر سختی کی جاتی ہے تو وہ بھاگ جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا