06:31 pm
وزیر اعظم عمران خان نے ایک اور کریک ڈائون کا حکم دیدیا

وزیر اعظم عمران خان نے ایک اور کریک ڈائون کا حکم دیدیا

06:31 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ایک اور کریک ڈائون کا حکم دیدیا ، کیا ہونےوا لاہے ، وزیراعظم عمران خان نے غیرقانونی سگریٹ کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے، غیرقانونی سگریٹ کی تجارت سے عوامی صحت پرمنفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، غیرقانونی سگریٹوں سے ملکی خزانے کو ٹیکس چوری کی مد میں نقصان ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں غیرقانونی سگریٹ کی تجارت پرنوٹس لے لیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ اداروں کو غیرقانونی سگریٹ کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ وزارت صحت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے حکام کو ملک گیر کریک ڈاؤن کی ہدایات کردی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ وزارت صحت اور ایف بی آر حکام کو ماہانہ کارکردگی رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیرقانونی سگریٹ کی تجارت سے عوامی صحت پرمنفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ غیرقانونی سگریٹوں سے ملکی خزانے کو ٹیکس چوری کی مد میں نقصان ہو رہا ہے۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا پر ہیں۔ وزیراعظم عمران خان امریکا میں جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے اور امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات بھی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے غیرقانونی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے طورخم ٹرمینل پورا ہفتہ 24 گھنٹے سروس فراہم کریگا،وزیراعظم نے طورخم ٹرمینل توسیعی منصوبہ کا افتتاح کردیا ہے۔ جب تک بھارت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے والا آرٹیکل ختم نہیں کرتی تب تک اس سے بات چیت نہیں ہوسکتی۔ پاکستان سے جاکر بھارت جاکر لڑنے والا پاکستان اور کشمیریوں دونوں کا دشمن ہوگا، اقوام متحدہ میں کشمیر کامقدمہ اس طرح پیش کرونگا جو آج تک کسی نے نہیں کیا ہوگا ،پاک افغان سرحد کے کھلنے سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت میں اضافہ ہوجائے گا ، خطے میں تبدیلی آئی گی،دعا ہے افغانستان میں امن قائم ہو، افغانستان میں امن سے خطہ ترقی کریگا، امن سے پشاور تجارت کا حب بن جائیگا، طورخم بارڈر سسٹم سے وسطی ایشیائی ریاستوں کو بھی فائدہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا