06:29 am
پاکستانی سوشل میڈیا پرمحسن پاکستان کے انتقال کی خبر

پاکستانی سوشل میڈیا پرمحسن پاکستان کے انتقال کی خبر

06:29 am

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سوشل میڈیا پرمحسن پاکستان کے انتقال کی خبر۔۔ حقیقت کیا ہے ، ۔۔۔۔دشمن کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ وہ آپکے درمیان بیٹھ کر جھوٹی خبروں کے ذریعے کھلبلی مچائے تاہم اگر تمام خواہشیں پوری ہونے لگیں تو دنیا کا نظام ہی درہم برہم ہو جائے ۔ گزشتہ روز پاکستان میں ایک خبر سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی جس میں دانستہ طور پر پاکستان کا فخر ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال کی خبریں وائرل کی گئیں تاہم ہم آپ کو خوشخبری دیتے چلیں
کہ محسن پاکستان بفضلِ تعالیٰ بھلے چنگے ہیں اور حیات ہیں ۔ خدارا کسی غلط افواہ کو بغیر تصدیق کے مت پھیلائیں اور دعا کریں کہ اللہ کریم محسن پاکستان کو لمبی زندگی اور صحت والی زندگی عطا کرے ۔ آمین ۔




تازہ ترین خبریں