07:25 am
’’خورشید آلِ رسول ؐسے ہیں اس لیے انہیں گرفتار کرنا کفر ہے ‘‘

’’خورشید آلِ رسول ؐسے ہیں اس لیے انہیں گرفتار کرنا کفر ہے ‘‘

07:25 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ان دنوں احتساب کا عمل بڑی تیزی سے جاری ہے ، ملک کے ٹاپ کے سیاستدان آجکل نیب کی حراست میں ہیں اور ان میں سے ایک خورشید شاہ بھی ہیں ۔ اب ان کے فالوورز کس قسم کے ہیں یہ بھی ملاحظہ فرمالیں ، پیپلز پارٹی کی علما مشائخ ونگ پنجاب کی جانب سے ایک خبر آئی ہے
کہ کیونکہ خورشید شاہ آل رسول ہیں اس لیے انہیں گرفتار کرنا کفر ہے کیونکہ یہ آل رسول کی توہین کے ذمرے میں آتا ہے ۔ اس حوالے آپ کا کیا کہنا ہے اس پر کومنٹ کر کے بتائیں ۔