11:15 am
پاکستان شدید زلزلے سے لرز اٹھا

پاکستان شدید زلزلے سے لرز اٹھا

11:15 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے ، پاکستانیوں میں شدید خوف و ہراس ، کلہ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور گردنواح نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ مری ،
مومن کوٹ، سانگلہ ہل، جہلم ، کالا باغ ، پشاور لاہور ، ایبٹ آباد اور خیبر میں زمین تھرا اٹھی ، زلزلے کی شدت اور مرکز کے بارے میں ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے ۔