05:17 pm
 پاک فوج کے سربراہ  ہنگامی بنیادوں پر پاک فوج کو حرکت میں لے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے ، پاکستانیوں میں شدید خوف و ہراس ، کلہ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور گردنواح نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ مری ، مومن کوٹ، سانگلہ ہل، جہلم ، کالا باغ ، پشاور لاہور ، ایبٹ آباد اور خیبر میں زمین تھرا اٹھی ، زلزلے کی شدت 5.8تھی اور اس کا مرکز جہلم کے 5کلومیٹر شمال جبکہ پنڈی سے 80کلومیٹر جنوب میں تھا ۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث عمارت گرنے سے 2افراد جاں بحق اور 100سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ، بتایا جا رہا ہے کہ زخمیوں کی حالت نازک ہے ۔ میر پور جاتلاں سے کھڈی شریف تک سڑک نہر میں چلی گئی ہے جس کے باعث سڑک پر موجود سینکڑوں گاڑیاں اور بسیں نہر میں اور زلزلے کے باعث بننے والے گہرے کھڈوں میں جا گری ہیں ۔ پاکستان میں قیامت کا منظر ہے ۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ علامہ اقبال ایئر پورٹ پر ہنگامی نبیادوں پر پروازیں معطل کر دی گئی ہیں ۔کسگمہ ، جبی کلری جاتلاں ساہنگ میرپور میں سمیت ملک بھر میں زلزلہ ، ساہنگ جاتلاں میں جانی نقصانات کی اطلاعات، کسگمہ و گردونواح میں مکانات زمین بعد دیواریں گر گئی اپنی مد د آپ۔ ریسکیو کاروائی جاری ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو کارروائیوں کا حکم دیدیا ہے ۔ ہم آپ کو تازہ ترین صورتحال بتاتے رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی