09:06 pm
خورشید شاہ نے ایک جونئیر کلرک سے کیرئیر شروع کرکے اثاثے بنائے، ارشاد بھٹی

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی ارشاد بھٹی نے پیپلزپارٹی رہنما سید خورشید شاہ کے سیاست میں آنے سے قبل کے اسی کی دہائی کے دور کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی کا کہناتھا کہ 1986میں خورشید شاہ واپڈا میں ایک جونیئر کلرک تھے۔ ا ب مجھے بتائیں کہ کیا اس وقت کا جونئیر کلرک یا فرض کر لیں گریڈ 16کاافسر گھر بھی بنا سکتا ہے ۔نیب کے مطابق ان کے 106اکائونٹس ہیں۔
وہ ان کے نام پر ہیں ان کے فرنٹ مینوں کے نام پر نہیں ہیں۔کوئی بھی آدمی ایک بینک اکائونٹ کھلوا لے گا ۔دوکھلوا لے گا ،تین کھلوا لے گا لیکن جب چوتھا کھلوا ئے گا تو وہ تو پاگل ہوجائے گا۔اعجاز ملاح نام کا ٹی ایم او کس نے لگوایا تھا۔ اور جب اس نے بڑے بڑے ہاتھ مارے اور اسے سپریم کورٹ کے حکم پر معطل کیا گیا تو اسے سندھ اسمبلی میں کس نے لگوایا ،آج تک وہ وہاں پر ڈائریکٹر ہے۔

تازہ ترین خبریں

فارن فنڈنگ کیس مولانا فضل الرحمن کوالٹا پڑجائیگا،شیخ رشید

مراد سعید نے پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ پر سوالات کی بوچھاڑ کردی

اب تیسرا این آر او نہیں ہوگا،حساب دینا پڑے گا،صداقت عباسی

کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 