06:10 am
’’پاکستان میں ہولناک زلزلہ ‘‘ عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

’’پاکستان میں ہولناک زلزلہ ‘‘ عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

06:10 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز آزاد کشمیر اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آنے والے خطرناک زلزلے کے آفٹر شاکس آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں اب تک محسوس کیے جا رہے ہیں جب کہ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی
اور اس کا مرکز جہلم سے 5 کلو میٹر شمال کی طرف تھا جب کہ گہرائی زیر زمین 10 کلو میٹر تھی۔ ضلع میر پور میں زلزلے کی تباہ کاریوں کے باعث آج چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں