06:36 am
بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی کے اگلے ہی روز بھارت کے ایک اورمگ21جنگی طیارے کے پر خچے اڑ گئے

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی کے اگلے ہی روز بھارت کے ایک اورمگ21جنگی طیارے کے پر خچے اڑ گئے

06:36 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کہا بھی تھا پاکستان تمہارا باپ ہے ، پنگے مت لو ، بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی کے اگلے ہی روز بھارت کے ایک اورمگ21جنگی طیارے کے پر خچے اڑ گئے ۔۔قارئین بھارت بڑی بڑھکیں مارتا ہے اوربڑی کمال مارتا ہے تاہم اللہ پاک ان کی بڑھکوں کے کچھ ہی لمحات کے بعد انہیں ان کی اوقات دکھا دیتے ہیں ۔اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ مگ 21گوالیار میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔
بھارتی میڈیا نے بتایا کہ طیارے میں گرتے ہی آگ لگ گئی تھی اور بھارتی حکام نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے سے ابھی نندن کا گرایا جا نے والا طیارہ بھی مگ 21ہی تھا ۔

تازہ ترین خبریں