07:51 am
جنرل اسمبلی میں جیسے ہی عمران خان تقریر شروع کریں گے ویسے ہی بھارت ۔۔۔! بڑی سازش تیار

جنرل اسمبلی میں جیسے ہی عمران خان تقریر شروع کریں گے ویسے ہی بھارت ۔۔۔! بڑی سازش تیار

07:51 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل اسمبلی میں جیسے ہی عمران خان تقریر شروع کریں گے ویسے ہی بھارت ۔۔۔! بڑی سازش تیار ، عین تقریر کے موقع پر بھارت کیا حرکت کرنے والا ہے ، وزیر اعظم کو بتا دیا گیا ۔۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے موقع پر بھارتی لابی کی جانب سے جنرل اسمبلی کے باہر مظاہرے کروانے کی سازش تیار کی گئی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ جب جنرل اسمبلی میں مودی کی تقریر ہو گی تو وہاں پر بہت بڑا مظاہرہ ہو گا۔لیکن وہاں پر یہ بھی پلاننگ ہو رہی ہے
کہ جب عمران خان کی تقریر ہو تو وہاں بھی یہ مظاہرے ہوں۔ اس وقت مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا ہوا ہے۔ وہاں لوگ اپنی جانیں دے رہے ہیں۔ کشمیری رہنما گرفتار ہیں اور انسانی حقوق کی ایک کمیٹی جس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ ایک چھوٹی سی ننھی سی کمیٹی ہے اس میں بھی وہ اراکین جو کہ برادر اسلامی ممالک ہیں، وہ بھی بھارت کے خلاف ووٹ نہیں ڈالتے۔

تازہ ترین خبریں